Wednesday, 9 May 2012

Gilgit-Baltistan گلگت بلتستان

Research Center For Pakistan & International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

بسم اللہ الرحمان النرحیم

                 گلگت بلتستان سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
 اور یہ پاکستان کےاہم ترین صوبے 
  کے  بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. گلگت بلتستان سرچ بلاگ  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ گلگت بلتستان کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  نئے اور اہم  ترین  صوبے  کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 گلگت بلتستان سرچ بلاگ میں گلگت بلتستان کے تمام ہی معاملات کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی 
                       ۔ یہ گلگت بلتستان کے عوام اور سندھ  کے  اہم ترین افراد  ان  کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا گلگت بلتستان سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے گلگت بلتستان کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔ 
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔ 
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور گلگت بلتستان کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  گلگت بلتستان کی اہمیت و جائزہ
 گلگت بلتستان کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
گلگت بلتستان کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
صوبہ گلگت بلتستان کے تمام قبائیل  کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ  وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان   اور پاکستان کے صوبے گلگت بلتستان
 میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
گلگت بلتستان سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
 عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  گلگت بلتستان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون 
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
092-03452104458
092-03062296626

پر رابطہ قائم کریں 
ہمارا مشن
 علم سب کے لیئے 
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو  
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے 
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے

khayrpur.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ 
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے